پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / بچوں کی جانب سے امام حسین (ع) کی یاد میں نیاز کا اہتمام
1oedscut

بچوں کی جانب سے امام حسین (ع) کی یاد میں نیاز کا اہتمام

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم نرسری سکول روضہ احباب الامیر کے زیر انتظام سید الشہداء امام حسن (ع) کی یاد میں نیازکا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں نے گزرنے والے زائرین کے لئے چائے،اور کھانے پینے کی دیگر اشیا کا انتظام کیا ہوا تھا۔

اس نرسری سکول کی نگران محترمہ رنا شمرتی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ ذکر امام حسین (ع) میں بچوں نے اپنا حصہ ڈالنے کے لئے اس نیاز کا اہتمام کیا تا کہ وہ بھی اس ثواب عظیم سے محروم نہ ہوسکے،
اور اس پروگرام  کا مقصد بچوں میں محبت اھل بیت(ع) کو اجاگر کرنا تھا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *