پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / قریۃ البشیر کے قریب عباس عسکری یونٹ کا داعش کو منہ توڑ جواب
89db3831c511839cb92be45f015d4093

قریۃ البشیر کے قریب عباس عسکری یونٹ کا داعش کو منہ توڑ جواب

اعش نے (20اکتوبر2016ء) کواپنی پوری قوت کے ساتھ قریۃ البشیر اور اس سے ملحقہ علاقوں کی طرف پیش قدمی کرنے کی کوشش کی لیکن وہاں تعینات عباس عسکری یونٹ کے جوانوں نے داعشی دہشت گردوں کی گولہ باری کا منہ توڑ جواب دیا اور دسیوں داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر کے اس پیش قدمی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

داعش نے اس حملے اور پیش قدمی کے دوران بھاری اسلحے کا استعمال کیا اور آگے بڑھنے کی مکمل کوشش کی عباس عسکری یونٹ کے جوانوں نے نا صرف داعش کو پیچھے دھکیل دیا بلکہ داعش کے زیر قبضہ علاقے کے ایک بڑے حصے پہ کنٹرول حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

c4af44d53c8f017f6eabefa61f6a6a79

قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ کے تحت موسم گرما کی تعطیلات کے دوران پرائمری اور مڈل سکول کے بچوں کےلئے قرآن کورس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *