پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔ / ابو الفضل العباس(ع) اسکولز میں 3000 سے زیادہ طلاب و طالبات کا داخلہ
5774f96ff0300daa7ab7a6f41c0a9ace

ابو الفضل العباس(ع) اسکولز میں 3000 سے زیادہ طلاب و طالبات کا داخلہ

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے زیر انتظام چلنے والے ابو الفضل العباس(ع) اسکولز میں 3000 سے زائد طلاب اور طالبات نے نئے دراسی سال میں داخلہ لیا ہے اور ان سکولوں میں مزید طلاب کی گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے داخلے کے خواہش مند حضرات کی بڑی تعداد سے معذرت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ابو الفضل العباس(ع) اسکولز میں تعلیم کے اعلی معیار اور بہترین انتظامات کے بناء پہ لوگوں کی بہت بڑی تعداد ان سکولوں میں اپنے بچوں کو داخل کروانا چاہتی ہے

یہ بھی ملاحظہ ہو

c4af44d53c8f017f6eabefa61f6a6a79

قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ کے تحت موسم گرما کی تعطیلات کے دوران پرائمری اور مڈل سکول کے بچوں کےلئے قرآن کورس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *