چهار شنبه , سپتامبر 26 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف:حرم علوی(ع) کے جنرل سیکٹری نے زائرین کی رھائش کے حوالے سے معلومات دریافت کی۔
2kk2wuzd

نجف:حرم علوی(ع) کے جنرل سیکٹری نے زائرین کی رھائش کے حوالے سے معلومات دریافت کی۔

زیارت اربعین امام حسین (ع) کے قریب آنے کے بعد حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے زائرین کی رھائش اور دیگر سہولیات کے حوالے سے معلومات دریافت کی ،اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ اس سال ۱۵۰ لاکھ افراد کی رھائش کا انتظام کیا گیا ہے۔

اس اجلاس میں شعبہ خدمات کے سربراہ کے علاوہ دیگر مسولین نے بھی شرکت کی۔
حرم کے جنرل سیکٹری نے زارئرین کےحوالے سے گفتگو کی اور تمام سرویسز کے بارے میں تفصیلا دریافت کیا

یہ بھی ملاحظہ ہو

ll

حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *