پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / ریسٹ پوائنٹ سید الشہداء(علیہ السلام )زائرین اربعین امام حسین (ع) کے استقبال کے لئے تیار۔
11

ریسٹ پوائنٹ سید الشہداء(علیہ السلام )زائرین اربعین امام حسین (ع) کے استقبال کے لئے تیار۔

حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ سرویسز نے دیگر شعبوں کے تعاون سے ریسٹ پوائنٹ سید الشہداء واقع پل ثورۃ العشرین زائرین کے استفادہ کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔

شعبہ سرویسز کے نگران رعد کشکول نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ حرم علوی(ع) کے عملہ نے شب وروز کی محنت کے بعد اس جگہ کو زائرین کےلئے آمادہ کیا جب کہ اس دوران ایرانی رضاکاروں کا تعاون بھی ہمیں حاصل رہا،
انہوں نے مزید بتایا ہم نے ۸ خیمہ نصب کئے ہیں جن میں پانچ سے دس ہزار تک زائرین کی گنجائش ہوسکےگی۔
مزید انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام امور کو بحسن طریق انجام دے دیا ہے۔اور زائرین داخل عراق اور خارج از عراق کے استقبال کے لئے تیار ہیں ۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

c4af44d53c8f017f6eabefa61f6a6a79

قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ کے تحت موسم گرما کی تعطیلات کے دوران پرائمری اور مڈل سکول کے بچوں کےلئے قرآن کورس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *