چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / زائرین اربعین امام حسین (ع) کے لئے طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تیاریاں مکمل
1f7nhiyp

زائرین اربعین امام حسین (ع) کے لئے طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تیاریاں مکمل

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ طب و صحت نے زائرین اربعین امام حسین (ع) کے فوری علاج،ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے اور دیگر تمام امور کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

شعبہ کے نگران ڈاکٹر محمد مظفر نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ زیارت اربعین کے حوالے سے خاص پلاننگ کی گئ ہے جس کے تحت ۳۵۰ سے زائد افراد کو مختلف مقامات پر تعینات کیا گیا ہے ۔
مزید بتایا کہ ابتدائی طبی امداد کی فراہمی اور علاج معالجہ  کے لئے ۲۴ گھنٹے سرویس موجود ہوگے۔اس کے لئے ایمبولینسز اور دیگر انتظامات بھی مکمل کر لی گئی ہے۔
ڈاکٹر مظفر نے مزید بتایا کہ صحن فاطمہ زہرا(س) کے اندر دو ڈسپنسریاں قائم کی گئی ہے جبکہ دیگر خاص مقامات پر بھی ڈسپنسریاں زائرین کی خدمت کے لئے موجود ہیں ۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

5afmbv8

وقف الشیعہ کے سربراہ کا صحن فاطمہ (س) کا دورہ

دیوان وقف الشیعہ کےسربراہ علامہ سید علا موسوی نے صحن فاطمہ (س) میں جاری کام …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *