سه شنبه , دسامبر 11 2018
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / اہلبیت کے چاہنی والی مومنہ اپنے پردے اور عفت کی حفاظت کریں (آیت اللہ سیستانی)
db5d4f987d0b93a24d027edae5d150e3

اہلبیت کے چاہنی والی مومنہ اپنے پردے اور عفت کی حفاظت کریں (آیت اللہ سیستانی)

اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ زیارت کے لیے آنے والی زائرات کے نام آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے پیغام کو بیان کرتے ہوئے علامہ شیخ عبد المهدی كربلائی(دام عزّه) نے کہا ہے:
 
اس مبارک راستے پہ چلنے والی اپنی مومنہ بہنوں کو ہم تاکید کرتے ہیں کہ کربلا کے راستے میں اہل بیت(ع) کی خواتین اور خاص طور پر جناب زینب(ع) کو پرسہ صرف عفت و حجاب کی حفاظت و پابندی اور زبان و آنکھ کو حرام محفوظ رکھ کر ہی دیا جا سکتا ہے۔
 
خدا را خدا را زا‎ئرات اپنے پردے اور عفت کی حفاظت کریں اہل بیت کے چاہنی والی مومنہ ہی اپنے کردار، لباس اور افعال کے ذریعے عفت کے تقاضوں کی پابندی کرتی ہے اور مذموم اختلاط اور شرعی طور پر ممنوع زینت سے اجتناب کرتی ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

99a865400755cfaee2f15b313c874bd1

اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں کربلا کے مقدس روضوں کے بغیر یہ کامیاب اور تاریخی کانفرنس ممکن نہ تھی

یو یارک میں خوئی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر شیخ فاضل السہلانی نے الکفیل انٹر نیشنل نیٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *