چهار شنبه , ژانویه 23 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / مناسبت چہلم حسینی زائرین کی نقل کے لئے حرم مقدس حسینی کی خصوصی کاوش
58248cc037c0b1

مناسبت چہلم حسینی زائرین کی نقل کے لئے حرم مقدس حسینی کی خصوصی کاوش

حرم مقدس حسینی کے تابع شعبہ سفر و سیاحت کی جانب سے  چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے خصوصی  200 کے قریب  بسیں زائرین امام حسین علیہ السلام کے لئے مختص کی گئی ہیں جو کہ مختلف مقامات جن میں عراق کی بین الاقومی حدود جن میں کویت-عراق اور ایران-عراق  کے ساتھ متصل تین  حدود زرباطیہ،شلامچہ اور مہران سے زائرین کو کربلاء مقدسہ کی جانب منتقل کریں گی ۔

اس کے علاوہ مجوزہ بسیں بصرہ و نجف و بغداد کے ائیرپورٹ سے بھی زائرین  کو کربلاء مقدسہ تک کے سفر میں تسہیلات پہنچائیں گی۔

چہلم امام حسین علیہ السلام میں غیر عراقی زائرین  کی تعداد 3 ملیون (30لاکھ) سے زائد تک متوقع ہے  جو کہ تقریبا ساٹھ (60) ملکوں سے شرکت کریں گے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

537a1ce0e3a80276ce178ba9bb083b58

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ سے ملحقہ سڑک کو کشادہ کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ کی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *