دوشنبه , سپتامبر 24 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / میرے ساتھ میری وہ سیاہ قمیص بھی دفن کرنا جو میں محرم و صفر میں پہنا کرتا تھا
5828b7ad4b5de1

میرے ساتھ میری وہ سیاہ قمیص بھی دفن کرنا جو میں محرم و صفر میں پہنا کرتا تھا

آپ 1315ھ کو نجف اشرف میں پیدا ہوئے ۔ اور ابتدائی تعلیم نجف اشرف میں حاصل کی اور اس کے علاوہ سامراء و کاظمین  میں 3 سال تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد تہران تشریف لے گئے ۔

آپ کے  اساتذہ   میں  شیخ عبدالکریم الحائری، شیخ ضیاء الدین عراقی  و شیخ مرتضی طالقانی اور سید احمد بہبہانی  جیسے جید علماء تھے

اور آپ کی تالیفات میں احقاق الحق و ازہاق الباطل  اور منہاج المؤمنین کے علاوہ کئی کتب دینیہ پر شروحات تالیف کی ہیں ۔

حضرت امام حسین علیہ السلام  کی عظمت اور ان کے مصائب و آلام پر گریہ کی عظمت کے باعث آپ نے فرمایا کہ “میرے ساتھ میری وہ سیاہ قمیص بھی دفن کرنا جو میں محرم و صفر میں پہنا کرتا تھا اور وہ رومال جس سے مجلس امام حسین علیہ السلام میں  اپنے آنسو پونچھا کرتا تھا  میرے سینے پر کفن کے اندر رکھنا”

یہ بھی ملاحظہ ہو

ca3cda359c4db1743d19b2305ba6d9bf (1)

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے صحن کے فرش پر سنگ مرمر کی تنصیب شروع

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فرش پر نئے سنگ مرمر کی تنصیب کا کام تیزی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *