چهار شنبه , سپتامبر 26 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / کربلا : بین الحرمین میں آنے اور جانے کے متعدد نئے دروازے بنا دیے ہیں
6b6c93fea5b856ecf0e9f25dc3ab92d2

کربلا : بین الحرمین میں آنے اور جانے کے متعدد نئے دروازے بنا دیے ہیں

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے انجینیئرنگ سیکشن کے ارکان نے ما بین الحرمین کے ایریا میں زائرین کی آمد ورفت میں آسانی کے لیے متعدد نئے راستے بنا دیے ہیں تاکہ اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ کروڑوں زائرین کی آمد سے ما بین الحرمین کے گیٹس پہ بننے والے رش کو کسی حد تک کم کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ کربلا آنے والے زائرین کی خدمت اور انھیں ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا ہر سیکشن دن رات کام کر رہا ہے اور اس مقصد کے لیے روضہ مبارک نے ہزاروں رضاکاروں کی مدد بھی حاصل کی ہوئی ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ca3cda359c4db1743d19b2305ba6d9bf (1)

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے صحن کے فرش پر سنگ مرمر کی تنصیب شروع

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فرش پر نئے سنگ مرمر کی تنصیب کا کام تیزی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *