پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / اربعین کے موقع پہ آنے والے زائرین ان امور کا خیال رکھیں
rpic (14)

اربعین کے موقع پہ آنے والے زائرین ان امور کا خیال رکھیں

عراقی چوائنٹ آپریشن کی قیادت کی جانب سے اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ آنے والے زائرین کے لیے جاری کردہ تعلیمات میں کہا گیا ہے:

1. پارکنگ کی کمی کے پیش نظر کربلا آنے کے لیے پبلک پرانسپورٹ کا استعمال کیا جائے۔
2. رسمی طور پر کھولی گئيں ڈسپنسریوں سے ادویات لی جائيں۔
3. کسی بھی مشکوک نقل و حرکت کو دیکھنے کی صورت میں فوری طور پر قریب ترین سیکورٹی اہلکاروں کو مطلع کریں۔
4. رسمی مواکب سے کھانا پینے کی اشیاء لیں۔
5،6. تلاشی اور سیکورٹی پہ مامور افراد کے ساتھ تعاون کریں۔
7. خوف اور افراتفری پھیلانے کے لیے دشمن کی پھیلائی ہوئی کسی قسم کی افواہ پہ توجہ نہ دیں۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

c4af44d53c8f017f6eabefa61f6a6a79

قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ کے تحت موسم گرما کی تعطیلات کے دوران پرائمری اور مڈل سکول کے بچوں کےلئے قرآن کورس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *