دوشنبه , دسامبر 9 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / چہلم میں پیدل جانے والے قافلوں کا عظیم الشان جلوس شعائر الہی ہے,آیت اللہ سید علی خامنہ ای
ce35b25792313d83101aaedb8fc4d4e9

چہلم میں پیدل جانے والے قافلوں کا عظیم الشان جلوس شعائر الہی ہے,آیت اللہ سید علی خامنہ ای

درس خارج یا فقہا کی کلاس سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر پیدل چل کر جانے کی عظیم اور بامعنی روایت سنت حسنہ ہے اور بلاشبہ شعائر الہی میں سے ایک ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عشق و ایمان اور عقل و جذبات کا حسین امتزاج صرف اور صرف مکتب اہلبیت علیھم السلام کی منفرد خصوصیت ہے۔
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے چہلم پر کربلا جانے والے زائرین کے لیے عراقی عوام کے جذبۂ خدمت کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا کہ جن لوگوں کو اس عظیم اور بامعنی پروگرام میں شرکت کا موقع ملا ہے وہ اسے غنیمت جانیں اور ہم ان کی شرکت پر رشک کرتے ہیں۔
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہماری بھی آرزو ہے کاش ہم بھی آپ کے ساتھ چہلم کے اس عظیم قافلے میں شریک ہوتے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

An Iraqi Shi'ite Muslim boy kisses a poster of the Ayatollah Ali al-Sistani in the town of Karbala, some 110 km south from the Iraqi capital Baghdad, early February 6, 2004. Iraq's most powerful Shi'ite cleric, Ayatollah Ali al-Sistani, survived an assassination bid on Thursday when gunmen opened fire on his entourage in the sacred streets of Najaf, a security aide said. The assassination attempt comes days before a team of United Nations electoral experts is due to arrive in the country to assess the feasibility of holding early elections along the lines that Sistani has demanded. REUTERS/Ali Jasim  PP04020063 OP/CRB - RTRC0XD

آیت‌الله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *