پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / زائرین امام حسین علیہ السلام کی انتہائی انمول خدمت
Z

زائرین امام حسین علیہ السلام کی انتہائی انمول خدمت

کربلاء  – نجف کے راستے میں جہاں زائرین کی خدمات کے لئے جہاں مختلف طریقوں سے مصروف ہیں  وہیں ایک ایسا صاحب موکب (استراحت گاہ) جو پچھلے پانچ سال سے  لگاتار راہیان کربلاء کی خدمت میں مصروف تھا  باوجود اس کے کہ وہ مرض سکر میں مبتلا تھا مگر خدمت زائرین میں کمی نہ آنے دی ۔

اس صاحب موکب کی خدمت ایک ایسی خدمت ہے جسے الفاظ بیان کرنے سے قاصر ہیں  سب سے پہلے آنے والے زائر کو آرام دہ کرسی پر بٹھانا  اور اس کے بعد اس کے قدموں کو دھونا اور خشک کرنا اس کے بعد جوراب تک پہنانا اور ہاتھوں کو آنکھوں سے لگا کر سلامتی منزل مقصود تک پہنچنے کی دعا کے ساتھ رخصت کرنا ہے۔

حرم مقدس حسینی کے نیوز رپورٹر کو مختصر سے انٹرویو میں بتاتے ہوئے یہ صاحب موکب کہتے ہیں کہ یہ ایک انتہائی بسیط خدمت ہے  اس ذات الہیہ کی خدمت میں جس نے مجھے مرض سکر جیسی موذی مرض سے شفا دی ہے

یہ بھی ملاحظہ ہو

c4af44d53c8f017f6eabefa61f6a6a79

قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ کے تحت موسم گرما کی تعطیلات کے دوران پرائمری اور مڈل سکول کے بچوں کےلئے قرآن کورس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *