سه شنبه , دسامبر 11 2018
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / زائرین کی ہدایت کرنے کے لئے عراقی پولیس کا انوکھا طریقہ
582f0377909ee1

زائرین کی ہدایت کرنے کے لئے عراقی پولیس کا انوکھا طریقہ

کربلاء مقدسہ کے داخلی راستوں پر جہاں بیس صفر کا دن قریب آرہا ہے اس کے ساتھ ہی زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اس کے ساتھ امن و امان قائم کرنے والے ادارے اپنے تمام تر وسائل کے  ساتھ  صف بستہ خدمت زائرین ہیں ۔

اسی اثناء میں تفتیشی راستوں پر جہاں تمام زائرین کا ازدحام زیادہ ہوتا ہے تو وہیں ایک چیک پوسٹ پر پولیس کے کمشنر  سپیکر ہاتھ میں تھام کر قصائد و نوحہ خوانی کے ساتھ  منتظر زائرین کےلئے مختصر  مجلس کرتے ہیں یہاں تک کہ ان کی باری آجاتی ہے ۔

یہ پولیس کمشنر جن کا نام رزاق عبدالمجید  ہے بتاتے ہیں کہ یہ قصائد و نوحہ خوانی جہاں زائرین امام حسین علیہ السلام  کے لئے باعث ثواب ہیں اس کے ساتھ ہی میرے لئے زائرین کی راہنمائی کے لئے خصوصی ہدایات پہنچانے کا ایک ذریعہ ہے وہیں یہ طریقہ حرکت زائرین کے لئے بھی ایک آسان طریقہ ہے جو کہ پچھلے پانچ سال سے ہم اس طریقے پر کاربند ہیں

یہ بھی ملاحظہ ہو

99a865400755cfaee2f15b313c874bd1

اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں کربلا کے مقدس روضوں کے بغیر یہ کامیاب اور تاریخی کانفرنس ممکن نہ تھی

یو یارک میں خوئی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر شیخ فاضل السہلانی نے الکفیل انٹر نیشنل نیٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *