یکشنبه , دسامبر 15 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / اس عظیم امام علیہ السلام کے ساتھ عشق سے بہت آگے کا مرحلہ ہے
582ee579b3a261

اس عظیم امام علیہ السلام کے ساتھ عشق سے بہت آگے کا مرحلہ ہے

زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت کے لئے جہاں ہزاروں مواکب شانہ بشانہ مشغول ہیں انہیں کے ساتھ کئی ایسے جلاوطن اہلیان عراق کے مواکب بھی ہیں جو اپنے برادران وطن کے ساتھ صف بستہ ہیں۔

انہیں مواکب میں سے ایک موکب   کریم اہل بیت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے نام پر ہے، ضیاء الدھان جو کہ اس موکب میں رکن ہیں نے بتایا کہ گذشتہ تیرہ سال سے   سویڈن سے  چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کربلاء مقدسہ میں موکب قائم کرتے ہیں  جس کے ذریعے ہم انقلاب حضرت امام حسین علیہ السلام کو سویڈن میں اپنی آنے والی نسل کو باشعور کرنا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی زائرین حسینی کی خدمت کا وہ شرف ہے  جسے الفاظ بیان کرنے سے قاصر ہیں ۔

دھان سویڈن میں موجو د ایک تیونسی تجزیہ نگار کی بات نقل کرتے ہیں” حضرت امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کے لئے  جس طرح مستعد ہوتے ہیں یہ اس عظیم امام علیہ السلام کے ساتھ عشق سے بہت آگے کا مرحلہ ہے”

اور اس کے ساتھ ہی دھان نے بتایا کہ 300 سے زیادہ سویڈن سے آنے والے ان کے ساتھ اس موکب خدمت زائرین امام حسین علیہ السلام میں شریک ہیں جنہوں نے اپنے تمام مصروفیات کو ترک کر دیا  اور مقصد خدمت زائرین  لے کر یہاں آئے ہیں

یہ بھی ملاحظہ ہو

An Iraqi Shi'ite Muslim boy kisses a poster of the Ayatollah Ali al-Sistani in the town of Karbala, some 110 km south from the Iraqi capital Baghdad, early February 6, 2004. Iraq's most powerful Shi'ite cleric, Ayatollah Ali al-Sistani, survived an assassination bid on Thursday when gunmen opened fire on his entourage in the sacred streets of Najaf, a security aide said. The assassination attempt comes days before a team of United Nations electoral experts is due to arrive in the country to assess the feasibility of holding early elections along the lines that Sistani has demanded. REUTERS/Ali Jasim  PP04020063 OP/CRB - RTRC0XD

آیت‌الله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *