چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔ / کربلا آنے والے تمام راستوں میں شھداء مشعلِ راہ کی مانند دکھائی دے رہے ہیں
bc454632541581434d254ac210989342

کربلا آنے والے تمام راستوں میں شھداء مشعلِ راہ کی مانند دکھائی دے رہے ہیں

مذہب و عقیدہ اور وطن کی خاطر جامِ شھادت نوش کرنے والے افراد ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اور آنے والی نسلیں انہیں اپنے ہیروز کے طور پر یاد کرتی ہیں۔ کربلا آنے والے تمام راستوں میں اہلِ مواکب نے شھداء کی تصاویر کو ہر جگہ آویزاں کر رکھا تھا کہ جو کربلا کے پورے راستے کو مشعلِ راہ کی طرح روشن کیے ہوئے ہیں۔

شھداء کی تصاویر میں بہت سی اعلیٰ دینی قیادت کے دفاعی جہاد کے فتوی پہ لبیک کہنے والوں کی بھی تھیں اربعین کے موقع پہ پیدل کربلا آنے والے ہر شخص کو ان شھداء پہ آنسو بہاتے اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے دیکھا گیا کیونکہ آج کروڑوں لوگوں کا امام حسین(ع) کی زیارت کے لیے آنا ان شھداء کا مرہونِ منت ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

881eb18f5d1b827620b16afb5ea789f7

یتیم بچوں کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی الفضل فاؤنڈیشن کے ذریعے خدمات

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام جن امور کو سب سے زیادہ ترجیحی بنیادوں پر …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *