دوشنبه , سپتامبر 24 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / صحن و در و دیوار حرم امیرا لمومنین (ع) وفات رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے سیاہ پوش
1amao537

صحن و در و دیوار حرم امیرا لمومنین (ع) وفات رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے سیاہ پوش

حرم امیرالمومنین (ع) کے صحن و درودیوار وفات پیغمبر اکرم(ص) کی مناسبت سے سیاہ پوش و غم خوار ہیں۔

اس عظیم مناسبت پر لاکھوں مومنین (ع) برادر رسول اکرم(ص) کو پرسہ پیش کرنے کے لئے نجف اشرف شہر کا رخ کریں گے۔
حرم علوی(ع) کے تمام شعبوں نے محسن انسانیت کے یوم وفات پر زائرین کی خدمت کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہیں

یہ بھی ملاحظہ ہو

ll

حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *