دوشنبه , دسامبر 9 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / حرم حضرت عباس(ع) کے دروازے پہ سونے اور چاندی کی تاروں سے بنے پردوں کی تنصیب
fc3b378a925954273cf883b211005ecc

حرم حضرت عباس(ع) کے دروازے پہ سونے اور چاندی کی تاروں سے بنے پردوں کی تنصیب

محرم اور صفر کے مہینہ میں حرم حضرت عباس علیہ السلام کے دروازوں پہ سیاہ پردے آویزاں رہتے ہیں ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوتے ہی ان پردوں کو تبدیل کر دیا جاتا ہے لہٰذا روضہ مبارک کی انتظامیہ نے ماہ صفر کے اختتام کے ساتھ ہی پردوں کی تبدیلی کا کام شروع کر دیا ہے اور حرم کے دروازوں پہ سبز رنگ کے مخملی پردے آویزاں کرنا شروع کر دئیے ہیں کہ جنہیں خاص طور پر سونے اور چاندی کی تاروں سے بنایا گیا ہے۔

واضح رہے ان پردوں کے لیے کپڑے کی فراہمی ایک مومن نے کی ہے کہ جو اپنی نذر پوری ہونے کے بعد اسے حرم کے لیے ہدیہ کے طور پر لے کر آیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

An Iraqi Shi'ite Muslim boy kisses a poster of the Ayatollah Ali al-Sistani in the town of Karbala, some 110 km south from the Iraqi capital Baghdad, early February 6, 2004. Iraq's most powerful Shi'ite cleric, Ayatollah Ali al-Sistani, survived an assassination bid on Thursday when gunmen opened fire on his entourage in the sacred streets of Najaf, a security aide said. The assassination attempt comes days before a team of United Nations electoral experts is due to arrive in the country to assess the feasibility of holding early elections along the lines that Sistani has demanded. REUTERS/Ali Jasim  PP04020063 OP/CRB - RTRC0XD

آیت‌الله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *