چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / سامرہ مقدس / حرمِ مقدس امام حسن عسکری (ع)۔ / سامراء کی حفاظت کے لئے حرم حضرت عباس علیہ السلام کے دستوں کی حرکت
5846e1ba821741

سامراء کی حفاظت کے لئے حرم حضرت عباس علیہ السلام کے دستوں کی حرکت

یوم شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام  کی مناسبت  جہاں عزاداران اہلبیت علیہم السلام کی بڑی تعداد کا رخ بہ سمت سامراء مقدسہ ہے  حرم مقدس حسینی کی طرف سے زائرین سامراء کی سہولت اور امن و امان کے لئے خصوصی گاڑیوں کا بندوبست کیا اور حرم مطہر  حضرت عباس کے فوجی دستے نے خصوصی طور پر زائرین کی امن و سلامتی کے لئے سامراء حرم عسکریین علیہما السلام کی طرف حرکت کی ہے ۔

سامراء مقدسہ کی مقامی حکومت کی جانب سے  جزوی کرفیو نافذ کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ آمدو رفت کے راستوں کو زائرین کے خصوصی راستوں سے منقطع کردیا گیا ہے جو کہ  سامراء مقدسہ کی سیکیورٹی انچارج میجر جنرل عماد الزھیری نے بتایا کہ مذکورہ منصوبہ ایام شہادت کے چارد ن تک نافذالعمل رہے گا

یہ بھی ملاحظہ ہو

a1f9532dd31027048ff3895e7fb211bf

امام علی نقی(ع) کی المناک شھادت پہ پرسہ پیش کرنے کے لیے امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے خدام کا جلوس عزاء

بروز سوموار 3 رجب 1437 ھ بمطابق 11 اپریل 2016 ء کوروضہ مبارک امام حسین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *