چهار شنبه , سپتامبر 26 2018
مرکزی صفحہ / مشہد و قُمِ مقدس / حرمِ مقدس امام موسیٰ رضا (ع)۔ / حرم امام رضا کی جانب سے حرم امام علی کے صحن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے دروازے اور کھڑکیاں تیار ہوگئیں
15-11-15-108495

حرم امام رضا کی جانب سے حرم امام علی کے صحن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے دروازے اور کھڑکیاں تیار ہوگئیں

حرم امام رضا  کی کارپینٹر کمپنی کی جانب سے حرم امیرالمؤمنین علیہ السلام کے صحن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے دروازے اور کھڑکیاں تیار کرکے نجف اشراف بھیج دی گئیں ہیں۔
آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ دروازے اور کھڑکیوں کا تیار کرنا کہ جو آستان قدس رضوی کے ہنرمندوں اور کاریگروں کے لیے قابل افتخار ہے،اس پروگرام کا افتتاح 17 ربیع الاول کو ہوگا کہ جس میں ان چیزوں سے استفادہ کیا جائے گا۔
یہ دروازے اور کھڑکیاں ایام اربعین حسینی کی مناسبت سے عراق میں ٹرافک کی بھیڑ کی وجہ سے تاخیر سے بھیجی جارہی ہیں  لہذا اب یہ سامان نجف ارسال کیا جارہا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ  اس سے پہلے بھی حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے لیے 51 دروازے اور کھڑکیاں اور حضرت کے روضہ کے سرہانے کا فولادی دروازہ بھی آستان قدس رضوی کی  اس کمپنی کے ذریعہ آمادہ کرکے بھیجا جا چکا ہے

یہ بھی ملاحظہ ہو

Untitled-1

ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کی روضہ مبارک امام علی(ع) میں حاضری

ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے آج روضہ مبارک امام علی علیہ السلام میں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *