چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف اشرف: روضہ امام علی – معاشرے اور جوانوں کو منشیات سے بچانا دینی اور قومی فریضہ ’’ہے کے عنوان سے نشست کا اہتمام
59vjxjz

نجف اشرف: روضہ امام علی – معاشرے اور جوانوں کو منشیات سے بچانا دینی اور قومی فریضہ ’’ہے کے عنوان سے نشست کا اہتمام

حرم امیر المومنین (ع) نے اینٹی ڈرگ ڈپارٹمنٹ کے تعاون سے ایک نشست کا انعقاد کیا جس کا موضوع معاشرے اور جوانوں کو منشیات سے بچانے کو دینی و قومی فریضہ تھا۔

اس نشست کا انعقاد امام حسن ھال میں کیا گیا جس میں حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار اور نائب جنرل سیکٹری سمیت متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اور مختلف وفود  نے شرکت کی۔
نشست کی ابتدا تلاوت قرآن مجید سے ہوئی اس کے بعد حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار نے ابتدائی کلمات ادا کئے ،جس میں انہوں نے انسان کے مقام اور اس کے خدا کے نزدیک منزلت کو بیان کیا اور اس وبا کے معاشرے پر اثرات کے حوالے سے گفتگو کی۔
حرم کے جنرل سیکٹری کے بعد وزیر اعظم عراق کا بیان پڑھا گیا جسے ڈاکٹر احمد دجیلی نے پڑھا جس میں اس وبا کے خطرات کو بیان کیا گیا تھا۔
اس کے بعد دیگر افراد نے اس موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا
آخر میں اس بات کی اہمیت کے پیش نظر حرم علوی (ع) کے کردار کو بے مثال قرار دیا گیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

5afmbv8

وقف الشیعہ کے سربراہ کا صحن فاطمہ (س) کا دورہ

دیوان وقف الشیعہ کےسربراہ علامہ سید علا موسوی نے صحن فاطمہ (س) میں جاری کام …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *