دوشنبه , سپتامبر 24 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف اشرف:ضریح قبرمولا علی (ع) کی ترمیم کا منصوبہ
1f7p37vy (1)

نجف اشرف:ضریح قبرمولا علی (ع) کی ترمیم کا منصوبہ

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے حرم امیر المومنین (ع) پر نصب ضریح مبارک کی ترمیم کے منصوبہ کی منظوری دی ،

اس ضریح مبارک کی ترمیم  کو ستر سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے،
جنرل سیکٹری کے سیکٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس منصوبہ کی نگرانی جنرل سیکٹری خود کریں گے اور اس منصوبہ پر عملدرامد کے لئے حرم کے شعبہ انجیرئنگ اینڈ ریپئرنگ کی خدمات حاصل کی جائے گی۔
یاد رہے اس ضریح کی آخری ترمیم ۱۳۶۰ ھ بمطابق ۱۹۳۸ کی گئی تھی ،جس میں اعلی معیار کی لکڑی استعمال کی گئی تھی،
اس منصوبہ کو بھی جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی تا کہ ضریح مبارک کو زائرین کے لئے کھولا جا سکے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ll

حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *