دوشنبه , سپتامبر 24 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / ولادت رسول (ص) و امام جعفر صادق (ع) کی مناسبت سے نوزاد بچوں میں تحائف کی تقسیم
1f7pdtp9

ولادت رسول (ص) و امام جعفر صادق (ع) کی مناسبت سے نوزاد بچوں میں تحائف کی تقسیم

حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ تعلقات برائے خواتین نے مختلف ہسپتالوں میں اس ہفتہ مبارک کے دوران پیدا ہونے والے بچوں کو تحائف تقسیم کئے،

شعبہ تعلقات عامہ برائے خواتین کی انچارج محترمہ زہرہ قابچی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ حرم علوی(ع) کے ادارے کی جانب سے دئے گئے پلاننگ کے مطابق اس ہفتہ مبارک کے دوران پیدا ہونے والے نوزاد بچوں اور خواتین میں نفیس تحایف تقسیم کئے گئے
اس سلسلے میں حرم علوی(ع) کی ٹیم مختلف زچہ بچہ ہسپتالوں میں گئی اور ان میں قیمتی تحائف تقسیم کئے اور ولادت سعید پیغمبر اکرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کی مبارک باد بھی دی

یہ بھی ملاحظہ ہو

ll

حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *