جمعه , مارس 22 2019
مرکزی صفحہ / Uncategorized / ولادت پیغمبر اکرم(ص) پر حرم امیر المومنین (ع) کے گنبد کے افتتاح کی تیاریاں
59vppmn

ولادت پیغمبر اکرم(ص) پر حرم امیر المومنین (ع) کے گنبد کے افتتاح کی تیاریاں

حرم امیر المومنین (ع) کے عملہ اور ایرانی کنسٹرکشن کمپنی الکوثر کے تعاون سے گنبد کی ترمیم اور نو سازی کے بعد عنقریب ولادت رسول اکرم(ص) پر افتتاح کے لئے تیاریاں شروع کر دئی گئی ہے۔

اس سلسلہ میں گنبد شریف کو آخری ٹچ دیا جا رہا ہے اور تزئین و آرائش کی تکمیل کےبعد اپنے مقررہ وقت پر افتتاح کر دیا جائے گا۔
اس تقریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ،نیز گنبد کو آیات قرآنی سے بھی آراستہ کیا جائے گا

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *