پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف:تائیوان کے ایک وفد نے حرم کے تاریخی مقامات وآثاری مقامات کی زیارت کی۔
59w8e9h

نجف:تائیوان کے ایک وفد نے حرم کے تاریخی مقامات وآثاری مقامات کی زیارت کی۔

حرم امیر المومنین (ع) میں تائیوان کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کے ایک وفد نے حرم کے تاریخی اور قدیم مقامات کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔

وفد کے مترجم ازھر عبد اللہ نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ یہ سیاحی گروپ دولی تایوانی تومسن کی قیادت میں عراق کے تاریخی ،مذھبی و سیاحتی مقامات کے وزٹ کے لئے آئے ہیں ،
آخر میں وفد کو نھج البلاغہ بطور ہدیہ پیش کی گئی ۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *