جمعه , مارس 22 2019
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / حرم مقدسہ کربلا معلی نے ،سوشل میڈیا کے بے ڈھنگے اور منفی استعمال کے برے اثرات سے خبردار کیا
586127f348aaa1

حرم مقدسہ کربلا معلی نے ،سوشل میڈیا کے بے ڈھنگے اور منفی استعمال کے برے اثرات سے خبردار کیا

حرم مقدس حسینی کے تابع  مرکز خاندانی مشاورت  نے حالیہ عصر کی ترقی کو پیش نظر رکھتے ہوئے جہاں ٹیکنالوجی انسانی حیات کے لئے انتہائی مثبت طریقے سے پراثر ہے وہیں سوشل میڈیا کے بے ڈھنگے  اور منفی استعمال کے برے اثرات سے خبردار کیا ہے ۔

مذکورہ مرکز کی طرف سے  مختلف مدارس میں  تربیتی ورکشاپس کا قیام  عمل میں لایا گیا تاکہ طلباء و طالبات کو ایسے پروگرامز کے منفی استعمال سے آشنا کیا جاسکے ۔

جن میں سب سے اہم تر  موضوع جو کہ آج کل سوشل میڈیا پر متمرکزہے فرقہ واریت اور اس کے اثرات بذریعہ انٹرنیٹ لوگوں تک پہنچ رہے ہیں  اور عام زندگی میں اس کے اثرات پابندی نماز سے غفلت ، تدریسی حالات میں طلباء کا  تنزلی کی طرف آنا  ،صحت کے مسائل اور بری صحبت کے مسائل ہیں جن سے احتیاط برتنا ضروری ہے ۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

7933-f245d8a5cde9304d88ecbb

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے صحن مبارک میں ہفتہ وار محفل قرآن

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ادارے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *