چهار شنبه , سپتامبر 26 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / چہلم امام حسین کے دن کو ایک عالمی دن قرار دیا جائے-یونیسکو
585bc789d17df1

چہلم امام حسین کے دن کو ایک عالمی دن قرار دیا جائے-یونیسکو

عالمی ثقافتی ادارے “یونیسکو” کی طرف سے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت کو  ثقافتی و علمی و تربیتی ورثے کے ضمن میں شامل کرنے کے لئے بحث شروع کی گئی ہے ۔

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں جہاں کروڑوں کی تعداد میں زائرین کربلاء مقدسہ میں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ کے حضور خصوصی  قصد زیارت کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں   ۔

عراق میں موجود “یونیسکو” کے انچارج عبدالامیر قریشی ہیں،نے بتایا کہ ہم نے مرکزی دفاتر کی طرف دنیا کے اس بڑے اجتماع کے اثبات کے لئے مطلوبہ اوراق ارسال کئے ہیں جو کہ اس سے پہلے ارسال کئے گئے وثائق کی تائید کرتے ہیں  تاکہ یونیسکو کی جانب سے چہلم امام حسین علیہ السلام کے دن کو ایک عالمی دن اور خصوصی ورثہ قرار دیا جائے ۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ca3cda359c4db1743d19b2305ba6d9bf (1)

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے صحن کے فرش پر سنگ مرمر کی تنصیب شروع

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فرش پر نئے سنگ مرمر کی تنصیب کا کام تیزی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *