چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نمایاں کارکردگی دکھانےوالی طالبات حرم امام علی (ع) کی مہمان
111

نمایاں کارکردگی دکھانےوالی طالبات حرم امام علی (ع) کی مہمان

حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ تعلقات عامہ برائے خواتین کی جانب سے مدرسہ اقمار المنیرہ کی نمایاں کارکردگی دکھانےوالی ۳۰ طالبات کو ان کے تدریسی عملہ سمیت شرف مہمانی بخشا،

زہرہ قابچی شعبہ تعلقات عامہ کی نگران نے بتایا کہ دیگر مدارس سکولوں اور تنظیموں اور فلاحٰ اداروں کے ساتھ تشکیل دئے گئے پروگرام کے تحت یہ منصوبہ جاری ہے جس کے زیر اہتمام ہم نے ۳۰ ممتاز کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات کو ان کے سکول انتظامیہ کے ہمراہ حرم امیر المومنین (ع) کا مہمان قرار دیا اور ان کے لئے ثقافتی شعور اور اس کے علاوہ مہمان خانہ امیر المومنین (ع) کی ضیافت کا موقع فراہم کیا ۔
انہوں ںے مزید بتایا کہ یہ پروگرام اسی طرح دیگر ممتاز کارکردگی دکھانےو الی طالبات کے لئے بنائے جاتے رہے گے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

5afmbv8

وقف الشیعہ کے سربراہ کا صحن فاطمہ (س) کا دورہ

دیوان وقف الشیعہ کےسربراہ علامہ سید علا موسوی نے صحن فاطمہ (س) میں جاری کام …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *