چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / حرم مولا عباس کے ا ہسپتال میں پہلی مرتبہ شعاعوں کے ذریعے کینسر کا علاج
2b45469e0ff07ff613b6b884a41651f7

حرم مولا عباس کے ا ہسپتال میں پہلی مرتبہ شعاعوں کے ذریعے کینسر کا علاج

الکفیل اسپتال(حرم مولا عباس اسپتال) نے کینسر کے علاج کے لیے شعاعوں کا باقاعدہ استعمال شروع کر دیا ہے اور اس مقصد کے لیے جدید ترین مشینری کو ہسپتال میں نصب کیا ہے اب تک کئی مریضوں کا کامیاب علاج مکمل ہو چکا ہے کہ جو حضرت عباس علیہ السلام کی برکات اور ماہر ترین طبی عملے کی صلاحیتوں سے ممکن ہو سکا۔

الکفیل ہسپتال میں موجود طبی خدمات اور طریقہ علاج کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل ویب سائٹ کا وزٹ کریں یا درج ذیل نمبروں سے رابطہ کریں:

(www.kh.iq)

(07602344444)

(07602329999).

یہ بھی ملاحظہ ہو

881eb18f5d1b827620b16afb5ea789f7

یتیم بچوں کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی الفضل فاؤنڈیشن کے ذریعے خدمات

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام جن امور کو سب سے زیادہ ترجیحی بنیادوں پر …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *