دوشنبه , سپتامبر 24 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف اشرف:پاکستانی وفد حرم امیر المومنین (ع) کا مہمان
59x7pmu

نجف اشرف:پاکستانی وفد حرم امیر المومنین (ع) کا مہمان

وفد میں پاکستان کے مفتی  محمد فاروق قادری اور سابق جسٹس نزیر غازی شامل تھے ۔
حرم کی جانب سے شعبہ تعلقات عامہ نے وفد کا استقبال کیا اور انہیں حرم کے تاریخی اور آثار کی زیارت کروائی۔
اور حرم میں جاری منصوبوں خصوصا صحن فاطمہ (س) کے بارے  میں بریفنگ دی۔
مفتی اعظم فاروق نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے آج زیارت امیر المومنین (ع) کا شرف حاصل کیا جس کی تمنا پاکستان سے لے کر آئے تھے ،ھم پاکستان میں یہ حدیث نبوی (ص)تعلیم دیتے ہیں کہ آپ (ص) نے فرمایا اپنی اولاد کو تین صفات کی تعلیم دو :نبی کی محضبت ،اس کے اھلبیت کی محبت اور تلاوت قرآن کی۔
جبکہ انہوں نے حرم امیر المومنین (ؑ) کی بے مثال مہمانوازی پر انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔
وفد کے دوسرے رکن جسٹس نزیر غازی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ شرف زیارت دوسری مرتبہ حاصل ہو رہا ہے اور حرم میں نمایاں تبدیلیاں محسوس کر رہا ہوں ،مزید انہوں نے کہا کہ ہم پاکستانی محبت اھلبیت سے سرشار ہیں اور انہی میں حضرت علی (ع) بھی شامل ہے

یہ بھی ملاحظہ ہو

ll

حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *