چهار شنبه , سپتامبر 26 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں زچگی کے دوران خواتین کی وفات کے حوالے سے سیمینار
586c5b0d4b538c87b0a42ad10d5e4e42

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں زچگی کے دوران خواتین کی وفات کے حوالے سے سیمینار

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انسانی ترقی و منصوبہ سازی کے سیکشن نے قاسم بن حسن(ع) ہال میں حمل اور زچگی کے دوران خواتین کی وفات کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا جس میں کربلا کے محکمہ صحت کی رکن ڈاکٹر نضال نے اس موضوع پہ گفتگو کی۔

ڈاکٹر نضال نے عراق میں زچگی کے دوران اور حمل کے عرصہ میں بڑھتی ہوئی اموات پہ تشویش کا اظہار کیا اور اس کے اسباب پہ روشنی ڈالی اور اسی طرح سے انہوں نے ان اموات سے بچنے کے طریقوں اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ca3cda359c4db1743d19b2305ba6d9bf (1)

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے صحن کے فرش پر سنگ مرمر کی تنصیب شروع

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فرش پر نئے سنگ مرمر کی تنصیب کا کام تیزی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *