دوشنبه , دسامبر 16 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / کربلا:حرم مقدس امام حسین کے تین دروازے بند
587f8ffd046f81

کربلا:حرم مقدس امام حسین کے تین دروازے بند

حرم مقدس حسینی کے شعبہ تعمیرات  کی جانب سے حرم مطہر کے تین دروازوں کو موقتا بند کر دیا گیا ہے جو کہ بین الحرمین میں واقع بالترتیب “قاضی حاجات”، “باب الشہداء ” اور  “باب کرامت ” ہیں ۔

اس خصوصی منصوبے کے انچارج محمد حسن کاظم نے تفصیلا بتایا کہ  اول مراحل میں زمین کی 16 میٹر تک  گہرائی  تک کھدائی کی جائیگی مجوزہ منصوبہ مقامی تعمیراتی کمپنی ارض قدس کی نگرانی میں 10 مہینے کے اندر  پایہ تکمیل پہنچے گا۔

چونکہ  حرم مقدس حسینی کے اندر تعمیراتی  عمل ہوگا اس لئے خصوصی  مشینوں سے مدد لی جائے گی تاکہ  زائرین کی زیارت و اعمال میں کسی قسم کا خلل نہ ہو اور مکمل طور پر 1300  مساحت  میٹر اور 5 میٹر  گہرائی پر مشتمل ہوگا اور اسے سرداب (زیر زمین) امام الحجت عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف   کا نام دیا گیا ہے اور اس منصوبے کا مقصد زیادہ سے زیادہ زائرین کو ضریح امام حسین علیہ السلام  تک  پہنچنے کے لئے  سہولت کی فراہمی ہے

یہ بھی ملاحظہ ہو

An Iraqi Shi'ite Muslim boy kisses a poster of the Ayatollah Ali al-Sistani in the town of Karbala, some 110 km south from the Iraqi capital Baghdad, early February 6, 2004. Iraq's most powerful Shi'ite cleric, Ayatollah Ali al-Sistani, survived an assassination bid on Thursday when gunmen opened fire on his entourage in the sacred streets of Najaf, a security aide said. The assassination attempt comes days before a team of United Nations electoral experts is due to arrive in the country to assess the feasibility of holding early elections along the lines that Sistani has demanded. REUTERS/Ali Jasim  PP04020063 OP/CRB - RTRC0XD

آیت‌الله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *