پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف:شہادت بی بی فاطمہ (س) کی مناسبت سے مجالس کے شیڈول کا اعلان
59y6fhb

نجف:شہادت بی بی فاطمہ (س) کی مناسبت سے مجالس کے شیڈول کا اعلان

اس سلسلہ میں شعبہ امور دینیہ کے سربراہ شیخ مصطفی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ شہادت بی بی کونین کے سلسلہ میں ۳۶راتوں تک مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں جید علما کرام خطاب فرمائے گے،
ان مجالس کا آغاز گیارہ جمادی الاول کی رات سے ہوگا جو کہ سولہ جمادی الثانی تک جاری رہے گی۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ مجالس نماز مغرب و عشا کے بعد منعقد کی جائے گی جس کے آخر میں ماتم داری اور نوحہ خوانی بھی کی جائے گی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *