دوشنبه , سپتامبر 24 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / ہم نے امام علی(ع) کو ان کی شخصیت کے مطالعہ کے بعد پہچانا:تائیوانی وفد
rpic (1)

ہم نے امام علی(ع) کو ان کی شخصیت کے مطالعہ کے بعد پہچانا:تائیوانی وفد

تائیوان کے ایک سیاحی وفد نے حرم امیر المومنین (ع) پر حاضری دی اس موقع پر وفد کا استقبال شعبہ تعلقات عامہ کے اراکین نے کیا اور وفد کو حرم کے مختلف مقامات اور تاریخ سے آگاہ کیا۔

وفد کو صحن فاطمہ الزہرا(س) میں جاری تعمیراتی کام اور نوعیت کے بارے  میں بھی بریفنگ دی گئی،
وفد کے قائد ڈاکٹر اوان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے امام علی(ع) کی معرفت اپنے تعلیمی سلیبس کے ذریعہ حاصل کی تھی اور اب اس مقام کی زیارت کر کے احساس ہوا کہ واقعا وہ ایک عظیم اسلامی روحانی شخصیت  تھے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ll

حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *