دوشنبه , دسامبر 9 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف اشرف:سینکٹروں یونیورسٹی کے طلبہ حرم علوی(ع) کے مہمان
1amed8mz

نجف اشرف:سینکٹروں یونیورسٹی کے طلبہ حرم علوی(ع) کے مہمان

شعبہ کے نمائندے شیخ سعد ابو طابوق نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا شعبہ تعلیم دینی کی جانب سے معاشرے کے مختلف طبقوں کی مہمانوازی کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت ان کی اخلاقی اور ثقافتی تربیت کے لئے دروس کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے
انہوں نے مزید بتایا کہ ان طلبا سے حوزہ علمییہ کی معروف شخصیت علامہ سید احمد اشکوری نے خطاب  کیا
آخر میں یونیورسٹی کےطلاب کو دستر خوانِ امام علی(ع) سے تبرک تقسیم کیا گیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

2 تبصرے

  1. خوشآیند ھیں، بے شک کے مولا مولائ انسانیت و کائنات…ھیں

  2. خوش آئند. ..و قابل ستایش….
    بے شک و بلا شک کے مولا مولائ انسانیت و کائنات…ھیں

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *