دوشنبه , ژوئن 17 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / مرقد امام علی(ع) صرف مسلمانوں اور اسلام کی میراث نہیں بلکہ یہ تمام انسانیت کی مشترکہ وراثت ہے :یورپی مشن وفد
111

مرقد امام علی(ع) صرف مسلمانوں اور اسلام کی میراث نہیں بلکہ یہ تمام انسانیت کی مشترکہ وراثت ہے :یورپی مشن وفد

یورپی یونین کے مشن نے گزشتہ روز نجف اشرف کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں حرم امیر المومنین (ع) کے تاریخی مقام پر حاضری دی

انہوں نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس زیارت کو بے مثال قرار دیا
وفد کے قائد باتریک سیمن اور دیگر اراکین نے نہایت خوشی و اطمینان کا اظہار کیا اس دوران انہیں حرم امیر المومنین (ع) میں جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی
وفد نے مرقد امام علی کو نمو اور ترقی کا منبع قرار دیا ا ور اسے تمام انسانیت کا مشترکہ ورثہ گردانا۔
اس موقع پر دیگر امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *