پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / مومنین کی جانب سے مرقد مبارک مولا علی (ع) کے لئے قیمتی چادر ھدیہ
5107-1708fa4c4608c3fd6777cb

مومنین کی جانب سے مرقد مبارک مولا علی (ع) کے لئے قیمتی چادر ھدیہ

رطانیہ سے تعلق رکھنے والے بعض مومنین کرام نے حرم امیر المومنین (ع) کو ایک چادر ھدیہ کیا گیا جسے قیمتی پتھروں سے مزئین کیا گیا تھا ،اس چادر کو مرقد امیر المومنین (ع) کے لئے دیا گیا ہے جسے چند دن قبر کی زینب بنانے کے بعد شعبہ تحائف کے حوالے کر دیا جائے گا۔

جبکہ شیخ ابراہیم نے مزید بتایا کہ پاکستانی اور ھندی نژاد برطانوی شہریوں نے اسی طرح ایک چادر حرم امام حسین (ع) کو بھی ہدیہ کیا ۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *