چهار شنبه , سپتامبر 26 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف اشرف:۲۰۰ سے زائد مقامی اور بین الاقوامی نشریاتی اداروں کی کتاب کی نمائشگاہ میں شرکت
1f7sq2jy

نجف اشرف:۲۰۰ سے زائد مقامی اور بین الاقوامی نشریاتی اداروں کی کتاب کی نمائشگاہ میں شرکت

اس نمائشگاہ کا انعقاد ۳مارچ سے ۱۸ مارچ ۲۰۱۷ تک کیا جائے گا۔

حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ فکر وثقافت کے زیر انتظام منعقد ہونے والی کتاب نمائشگاہ میں ۲۰۰ سے زائد نشریاتی اداروں کی شرکت یقینی ہے

شعبہ کے نگران شیخ سعد خاقانی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ اس نمائشگاہ میں مقامی اور بین الاقوامی نشر واشاعت کے ۲۰۰ سے زائد ادارے شرکت کریں گے جن میں عرب ممالک اور ایشیا اور یورپین ادارے شامل ہیں ،
یاد رہے یہ حرم امیر المومنین (ع) کی جانب سے منعقد کروائی جانے والی نویں کتاب نمائشگاہ ہے جس میں مقامی اور بین الاقوامی ادارے بھر پور انداز میں شرکت کرتےہیں۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ll

حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *