سه شنبه , دسامبر 11 2018
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔ / برازیلی سفیر حضرت عباس(ع) کی بارگاہ میں
65d8cdf548d34b6a300474688106db5f

برازیلی سفیر حضرت عباس(ع) کی بارگاہ میں

عراق میں تعینات برازیل کے سفیر (السير ميغيل دي ماغالهايز) نے بروز بدھ (24جمادى الأولى 1438هـ) بمطابق(22فروری 2017ء) کو روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں حاضری دی اور روضہ مبارک کے مختلف سیکشنوں کا دورہ کیا اور روضہ مبارک کے منصوبوں کو انتہائی عمدہ اور قابل فخر قرار دیا۔

برازیلی سفیر نے الکفیل میوزیم، تعمیر نو و توسیع کے منصوبہ، ٹیلی کیمینیکیشن کے شعبہ اور نگرانی کے کیمروں سے متصلہ کنٹرول روم وغیرہ کا دورہ کیا اس دورہ کے دوران سفیر کو روضہ مبارک کے منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔

حرم کے مسئولین سے ملاقات کے دوران سفیر نے دو طرفہ تعاون اور حرم کے مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

99a865400755cfaee2f15b313c874bd1

اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں کربلا کے مقدس روضوں کے بغیر یہ کامیاب اور تاریخی کانفرنس ممکن نہ تھی

یو یارک میں خوئی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر شیخ فاضل السہلانی نے الکفیل انٹر نیشنل نیٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *