جمعه , دسامبر 6 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / شہید مبلغین کی تشیع جنازہ حرم امیر المومنین (ع) میں ادا کی گئی
59zh2zr

شہید مبلغین کی تشیع جنازہ حرم امیر المومنین (ع) میں ادا کی گئی

حرم امیر المومنین (ع) میں گزشتہ روز وطن کے دفاع میں مشغول تین شہدا کی نماز جنازہ ادا کی گئی
اس موقع پر حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار نے کہا کہ یہ دفاع عراق اور مقامات مقدسہ کے دفاع میں اپنی جان قربان کرنے والے بے مثال ستارے تھے ،جنہوں نے مغربی موصل کے محاذ پر اپنی فرائض کی ادائیگی میں منصب شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔

دوسری جانب ان شہدا کے جنازے میں معاشرے کے تمام طبقات نے شرکت کی جس میں حوزہ علمیہ کے طلاب و فضلا و اساتذہ کرام کے علاوہ تمام مراجعین کے دفاتر کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ مختلف قبائل کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *