پنجشنبه , دسامبر 13 2018
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔ / عباس عسکری یونٹ کے جوانوں سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام کی ملاقات
22e265cf50aa9e85cf35ac3427707df9

عباس عسکری یونٹ کے جوانوں سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام کی ملاقات

وضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ایک وفد نے بروز منگل(23جمادى الأولى 1438هـ)بمطابق (21فروری 2017ء) کو انبار کے نواحی علاقے نخیب میں تعینات عباس عسکری یونٹ کے جوانوں سے ملاقات کی اور ان کی بہادری و ثابت قدمی کو خراج تحسین پیش کیا۔

دینی امور کے سیکشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر مولانا شیخ عادل وکیل کی سربراہی میں حرم کے اس وفد نے اگلے مورچوں میں جوانوں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کی داعش کے خلاف بہادری اور فتح کو ہمیشہ کے لیے ناقابل فراموش قرار دیا۔

واضح رہے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی علامہ احمد صافی(دام عزہ) کے خصوصی احکامات کے تحت روضہ مبارک کے خدام محاذ جنگ پہ سیکورٹی فورسز اور عسکری رضاکاروں سے ملتے ہیں اور ان کی ہر حوالے سے حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

99a865400755cfaee2f15b313c874bd1

اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں کربلا کے مقدس روضوں کے بغیر یہ کامیاب اور تاریخی کانفرنس ممکن نہ تھی

یو یارک میں خوئی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر شیخ فاضل السہلانی نے الکفیل انٹر نیشنل نیٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *