چهار شنبه , سپتامبر 26 2018
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔ / پہلی بار ! روضہ مولا عباس ؑ کے جنگی جہازوں کی داعش پر بمباری
242306c00985fbce070c1872e1e83286

پہلی بار ! روضہ مولا عباس ؑ کے جنگی جہازوں کی داعش پر بمباری

عباس عسکری یونٹ کے جنگی جہازوں نے پہلی مرتبہ باقاعدہ طور پر کسی آپریشن میں اپنے لڑاکا طیاروں کو موصل میں استعمال کیا ہے اور موصل پہ قابض داعشی دہشت گردوں کو نشانہ بنایا ہے۔

عباس عسکری یونٹ کے لڑاکا طیاروں نے داعش کی فوجی تنصیبات، مورچوں اور اسلحہ پہ بمباری کر کے داعش کو شدید ترین نقصان پہنچایا ہے عباس عسکری یونٹ کے لڑاکا طیاروں کے اس حملے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے آپ اس لنک کو استعمال کر سکتے ہیں۔

https://www.facebook.com/karbalaurdu/videos/1869221696699185/

یہ بھی ملاحظہ ہو

ca3cda359c4db1743d19b2305ba6d9bf (1)

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے صحن کے فرش پر سنگ مرمر کی تنصیب شروع

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فرش پر نئے سنگ مرمر کی تنصیب کا کام تیزی …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *