پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / برطانوی ماہر آثار:مرقد امام علی(ع) کے آثار کا جمال آنکھوں کو خیرہ کرتا ہے
rpic (7)

برطانوی ماہر آثار:مرقد امام علی(ع) کے آثار کا جمال آنکھوں کو خیرہ کرتا ہے

برطانوی ماہر آچار الیسٹر نورتھ نے مرقد امیر المومنین (ع) کے اثار کو قریب سے دیکنھے کا شرف حاصل کیا ،انہوں نے ان آثار کے مشاہد کے بعد اپنے خیالات کے اظہار میں اس تاریخی مقام کو بے نظیر قرار دیا۔
۔

اس موقع پر ان کے ساتھ ثقافی ورثہ کے یونٹ کے انچارج ڈاکٹر عبد الھادی ابراہیمی تھے جنہوں نے انہیں مختلف مقامات کی وضاحت کی اور ان کی تاریخ سے مطلع کیا۔
اس موقع پر انہیں حرم کے مختلف مقامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی جسے انہوں نے غور سے سنا،
یاد رہے مذکورہ ماہر اثار برطانیہ کے معروف ماہر آثار ہیں ،وہ مختلف یونیورسٹیوں میں اس حوالے سے خدمات انجام دے چکے ہیں

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *