دوشنبه , دسامبر 9 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / کلتکہ میں منعقد ہونے والے جشن امیر المومنین(ع) میں روضہ مبارک امام علی نقی(ع) و امام حسن عسکری(ع) بھی شریک ہو گا
6a56124271cca4f0c10e4b918738f5be

کلتکہ میں منعقد ہونے والے جشن امیر المومنین(ع) میں روضہ مبارک امام علی نقی(ع) و امام حسن عسکری(ع) بھی شریک ہو گا

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی طرف سے ہندوستان کے شہر کلکتہ میں منعقد ہونے والے پانچویں سالانہ جشن امیر المومنین علیہ السلام میں شرکت کے لیے تمام مقدس روضوں کو مدعو کیا گیا ہے اور تمام مقدس روضوں کو باقاعدہ رسمی طور پر دعوت نامے دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اسی سلسلہ میں گزشتہ روز روضہ مبارک امام علی نقی(ع) و امام حسن عسکری(ع) کے سیکرٹری جنرل شیخ ستار مرشدی کو دعوت نامہ دیا گیا تو انہوں نے اس عظیم و شان جشن میں شرکت کو اپنے لیے باعث اعزاز قرار دیا اور کہا کہ روضہ مبارک امام علی نقی(ع) و امام حسن عسکری(ع) کے خدام بھر پور طریقے سے اس جشن میں شرکت کریں گے اور روضہ مبارک کی تعمیر و ترقی اور فکری و علمی سرگرمیوں کو ہندوستانی عوام تک پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ اس سال ہندوستانی صوبہ بنگال دارالحکومت کلکتہ میں پانچواں سالانہ جشن امیر المومنین علیہ السلام اس شعار و عنوان کے تحت منعقد ہو رہا ہے کہ ’’امیر المومنین علیہ السلام لوگوں پر حجت اور ہدایت کے رہنما ہیں‘‘ ۔ اس جشن کی تقریبات 14 تا 19 رجب 1438 ھ تک جاری رہیں گی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

An Iraqi Shi'ite Muslim boy kisses a poster of the Ayatollah Ali al-Sistani in the town of Karbala, some 110 km south from the Iraqi capital Baghdad, early February 6, 2004. Iraq's most powerful Shi'ite cleric, Ayatollah Ali al-Sistani, survived an assassination bid on Thursday when gunmen opened fire on his entourage in the sacred streets of Najaf, a security aide said. The assassination attempt comes days before a team of United Nations electoral experts is due to arrive in the country to assess the feasibility of holding early elections along the lines that Sistani has demanded. REUTERS/Ali Jasim  PP04020063 OP/CRB - RTRC0XD

آیت‌الله سیستانی کا عراق میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *