چهار شنبه , سپتامبر 26 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف اشرف: طلائی دروازہ کا افتتاح اور نئے منصوبوں کا اعلان
rpic

نجف اشرف: طلائی دروازہ کا افتتاح اور نئے منصوبوں کا اعلان

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے میلاد باسعادت امیر المومنین (ع) کے دن طلائی دروازہ کا افتتاح کیا اور اس پر سعید موقع پر مختلف منصوبوں کے قیام کا اعلان بھی کیا۔
اس موقع پر انہوں نے خداوند کریم کا شکر ادا کیا اور اس ماہ مبارک میں اس کام کے انجام پانے کو اہم قرار دیا،عراق کی سالمیت اور امن وامان کے کے ساتھ امت مسلمہ کے لئے بھی خصوصی دعا کی۔
انہوں نے کہا کہ عنقریب زائرین اور مقامی افراد کے لئے فلاحی منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا جن میں طبی اور دیگر منصوبے شامل ہیں۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

ll

حضرت علیؑ جیسے عظیم شخص کے مزار پر آئے ہیں جن کی حکمت اور آواز نے تمام انسانوں کومتاثر کیا :یورپین وفد

عراق میں یورپئن یونین کے نئے متعین سفیر رامین بلیکو نے ہسپانوی سفیر کے ہمراہ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *