چهار شنبه , ژوئن 20 2018
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف:گمشدہ اشیاء کا شعبہ زائرین کی خدمت کے لئے کوشاں
rpic

نجف:گمشدہ اشیاء کا شعبہ زائرین کی خدمت کے لئے کوشاں

حرم امیر المومنین(ع) میں گمشدہ اشیاء کو ان کے مالکان تک پہنچانے کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہتا ہے ۔

اس شعبہ کے نگران فلاح عبد الحسن شیبانی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ گمشدہ شناختی کارڈ اور حکومتی شناخت کے ملنے کی صورت میں انہیں ان کے مالکان تک پہنچانے کا بندوبست کیا جاتا ہے۔
جبکہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس کے لئے جدید وسائل بھی استعمال کئے جاتے ہیں ۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

5afmbv8

وقف الشیعہ کے سربراہ کا صحن فاطمہ (س) کا دورہ

دیوان وقف الشیعہ کےسربراہ علامہ سید علا موسوی نے صحن فاطمہ (س) میں جاری کام …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *