جمعه , مارس 22 2019
مرکزی صفحہ / نجفِ اشرف / حرمِ مقدس امامِ علی (ع)۔ / نجف:میں یہ یقین رکھتی ہوں کہ اس زمین کا وجود حجت خدا اور قطب کی وجہ سے ہے :چینی مستبصرہ کا بیان
rpic (1)

نجف:میں یہ یقین رکھتی ہوں کہ اس زمین کا وجود حجت خدا اور قطب کی وجہ سے ہے :چینی مستبصرہ کا بیان

حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ میڈیا برائے خواتین نے چینی مستبصرہ خاتون ڈاکٹر یہ من ہا سے ملاقات کی جس میں ان کے مذھب کی تبدیلی کے سفر کے بارے میں گفتگو کی۔

چینی ڈاکٹر نے کہا کہ امام مھدی (ع) کے عقیدہ نے ان کے شیعہ ہونے میں اہم کردا رادا کیا ،اور انہیں یقین ہو گیا کہ یہ زمین حجت خدا اور قطب سے خالی نہیں ہو سکتی اور زمین اس بابرکت وجود سے خالی نہیں رہ سکتی۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ تبدیلی دین حق کی معرفت حاصل کرنے اور تحقیق کے بعدحاصل ہوئی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

rpic

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *