یکشنبه , دسامبر 15 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / سامرہ مقدس / حرمِ مقدس امام حسن عسکری (ع)۔ / سامرہ :امام علی نقی(ع) اور امام حسن عسکری(ع) کی قبر اقدس پہ نئی ضریح کی تنصیب
b0b795184eb97252badfa416ad78b737

سامرہ :امام علی نقی(ع) اور امام حسن عسکری(ع) کی قبر اقدس پہ نئی ضریح کی تنصیب

 بروز پیر26رجب 1438هـ (24اپریل 2017ء) کو روضہ مبارک امام علی نقی(ع) و امام حسن عسکری(ع) کی نئی ضریح کا تنصیب کے بعد ایک عظیم الشان تقریب میں باقاعدہ افتتاح کیا گیا کہ جس عراق اور بیرون ملک سے آئی ہوئیں سینکڑوں نامور شخصیات اور ہزاروں مومنین نے شرکت کی۔

اس نئی ضریح کو اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے حکم پر قم میں بنایا گیا اور اس کے بنانے میں چار سال کا عرصہ صرف ہوا۔ اس ضریح کو بنانے کے لیے برما کی گیارہ ٹن عمارتی لکڑی، ساڑھے چار ٹن چاندی، ستر کلو سونا اور تین ٹن تانبا استعمال کیا گیا۔ اس کے علاوہ ضریح میں موجود قبروں پر نشان قبر کے طور پر لکڑی کے پانچ صندوق بھی بنا کر رکھے گئے ہیں۔

واضح رہے عالمی دہشت گردوں نے روضہ مبارک امام علی نقی(ع) و امام حسن عسکری(ع) کو بم دھماکوں سے شہید کر دیا تھا جس کے نتیجہ میں ضریح بھی تقریبا تباہ ہو گئی تھی۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

5846e1ba821741

سامراء کی حفاظت کے لئے حرم حضرت عباس علیہ السلام کے دستوں کی حرکت

یوم شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام  کی مناسبت  جہاں عزاداران اہلبیت علیہم السلام …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *