سه شنبه , دسامبر 11 2018
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس امامِ حُسین (ع)۔ / الکفیل ہسپتال میں علامہ صافی(دام عزہ) کے ہاتھوں مصنوعی اعضاء کی تنصیب کے مرکز کا افتتاح
8b3be6bbe7902789cc4012e89de2e2c2

الکفیل ہسپتال میں علامہ صافی(دام عزہ) کے ہاتھوں مصنوعی اعضاء کی تنصیب کے مرکز کا افتتاح

رورضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے الکفیل ہسپتال کے شعبوں میں {مصنوعی اعضاء کی تنصیب کے مرکز} کا اضافہ کیا گیا ہے اور اس کا باقاعدہ افتتاح روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی(دام عزہ) نے کیا اور اس میں سب سے پہلے داعش کے خلاف لڑتے ہوئے اپنے جسم کے اعضاء سے محروم ہونے والے عسکری رضاکاروں (حشد شعبی) کے جسم میں مصنوعی اعضاء کی تنصیب سے کیا گیا۔

{مصنوعی اعضاء کی تنصیب کے مرکز} مین ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کام کر رہی ہے کہ جن میں غیر ملکی ماہرین بھی شامل ہیں کہ جو اس سلسلہ میں جدید ترین ٹیکنالوجی کو استعمال کر رہے ہیں اور جسم کے اعضاء سے محروم ہونے والوں کو مصنوعی اعضاء کے ساتھ معمول کی زندگی گزارنے کی تربیت بھی دے رہے ہیں۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

99a865400755cfaee2f15b313c874bd1

اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں کربلا کے مقدس روضوں کے بغیر یہ کامیاب اور تاریخی کانفرنس ممکن نہ تھی

یو یارک میں خوئی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر شیخ فاضل السہلانی نے الکفیل انٹر نیشنل نیٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *