پنجشنبه , سپتامبر 19 2019
تازہ ترین
مرکزی صفحہ / کربلاء معلیٰ / حرمِ مقدس مولا عباس (ع)۔ / روضہ مبارک حضرت عباس(ع) سے براہ راست نشریات (SNG) کا آغاز
7bf5957942c16380e24911cc9db87db4

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) سے براہ راست نشریات (SNG) کا آغاز

حضرت عباس علیہ السلام کے جشن میلاد کے پُرمسرت دن روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے باقاعدہ طور پر اپنی براہ راست نشریات(SNG) کا آغاز کر دیا ہے کہ جس کا افتتاح روضہ مبارک کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی(دام عزہ) نے کیا۔

اس سے پہلے تجرباتی طور پر اس نشریات کو چلایا گیا تھا اور اب اس کا رسمی افتتاح کر دیا گیا ہےاور کوئی بھی ٹی وی چینل ان نشریات کو سیٹلائٹ سے اخذ کر سکتا ہے۔

یہ بھی ملاحظہ ہو

c4af44d53c8f017f6eabefa61f6a6a79

قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ کے تحت موسم گرما کی تعطیلات کے دوران پرائمری اور مڈل سکول کے بچوں کےلئے قرآن کورس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن مرکز کی جانب ’’أمير القرّاء الوطنيّ’’ پراجیکٹ …

پاسخ دهید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *